پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں رینجرز کے چار جوانوں کے جاں بحق ہونے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج کو طلب کرلیا گیا اور انہیں شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
فلسطینی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع کمال عدوان اسپتال میں غذائی قلت اور پانی کی کمی کے باعث 17 فلسطینی بچے جان کی بازی ہار گئے۔
سید ابراہیم رئیسی نے پیر کی شام محمد شہباز شریف کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں انہیں ایک بار پھر پاکستان کے نئے وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے عوام اور حکومتوں کے درمیان ...
غزہ میں کئی مہینے کی شدید بمباری اور وحشیانہ حملوں کے بعد صہیونی حکومت اس نتیجے پر پہنچ چکی ہے کہ غزہ سے حماس کا مکمل صفایاکرنا نہایت ہی دشوار کام ہے اس کے لئے بہت زیادہ عرصہ درکار ہوگا۔
یمنی مسلح افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل یحیی سریع نے کہا: ہمارے ملک کی بحریہ نے عدن کے جنوب مشرق میں ایک فوجی آپریشن کیا جس میں اسرائیلی جہاز "MSC SKY" کو نشانہ بنایا گیا۔
اپنے پیغام میں ایرانی صدر نے کہ اہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان تاریخی اور مذہبی و ثقافتی تعلقات ہیں۔ نئی حکومت کے دور میں ان تعلقات میں مزید اضافہ ہوگا۔
نماز جنازہ رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جبکہ نماز میں آیت اللہ محمد امامی کاشانی مرحوم کے خاندان اور بعض عزیز و اقارب نے شرکت کی۔
صدر سید ابراہیم رئیسی نے اس موقع پر سامراج سے چھٹکارا حاصل کرنے کی راہ میں شہید ہونے والے الجزائر کی اہم شخصیات اور عوام کی سامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت، صبر اور وفاداری کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اسلامی جہاد تنظيم نے ایک بیان جاری کرکے غزہ کے النابلسی میدان میں بھوکے فلسطینوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے، اس جرم پر عالمی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے اسے فلسطینیوں کے قتل کے لئے لائسنس قرار دیا ہے۔
عراق کے استقامتی گروہوں نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں درج ہے کہ غزہ پر صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں حیفا بندرگاہ کے کیمیکل اسٹیشن کو ڈرون طیاروں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کی وجہ سے امدادی سامان پہنچانا ناممکن ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے اردن اور مصر نے امدادی سامان غزہ متاثرین کو پہنچانے کیلئے ایئر ڈراپس آپریشن کا طریقہ آزمایا گیا۔
غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں کے قتل عام پر اسرائیل کو شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اس حوالے سے جہاں مسلم ممالک اسرائیل کے خلاف سخت ردعمل دے رہے ہیں وہیں یورپی ممالک ان سے دو قدم آگے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...